0
Saturday 26 Nov 2022 23:51

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سے عمران خان کے لانگ مارچ میں انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعمران خان کے لانگ مارچ کی مجلس وحدت مسلمین نے بھی مکمل حمایت کی اور راولپنڈی میں دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء شریک ہوئے، اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی کے ضلعی صدر علامہ علی اکبر کاظمی سے جلسہ گاہ میں انٹرویو کیا اور اہم سوالات کیے، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1027072
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش