0
Monday 20 Mar 2023 01:28

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر خواتین رہنماؤں کی خصوصی گفتگو

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر خواتین رہنماؤں کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام حکومتی اقدامات کی وجہ ہے، نون لیگ کو نظر آرہا ہے کہ شکست ان کا مقدر ہے، اس لئے یہ الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں، مریم نے رانا ثناء اللہ کو کہا ہوا ہے کہ ہر حال میں عمران خان کو گرفتار کرے، مگر ہم یہ نہیں ہونے دیں گے، اپنے قائد کا دفاع کریں گے، مریم کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہونے دیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1047614
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش