5
0
Sunday 3 Jan 2016 20:00

آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بارے میں اردو ڈاکومنٹری

خبر کا کوڈ : 510066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سید جہانزیب عابدی
Pakistan
السلام علیک یا باقر النمر الشھید
اشھد انک قد اقمت الصلواۃ
و اتیت الزکواۃ
و امرت بالمعروف و نھیت عن المنکر
و جاھدت باللہ حق جھاد
عادل
Iran, Islamic Republic of
اگر پاکستانی عوام و حکام جمهوریت پسند ہیں تو آل سعود کی شاہی حکومت کیساتھ پیا ر و محبت کیوں؟
علی اکبر سلطانی
Iran, Islamic Republic of
شہید کبھی مرتا نہیں بلکہ وہ محفل انسانیت کی شمع بن کر جگمگاتا رہتا ہے۔ شہید باقر النمر اب صرف ہمارے ہی نہیں بلکہ رہتی دنیا تک مظلوموں کے لیے نمونہ عمل ہیں۔
حسینی
Iran, Islamic Republic of
بہت اچھی کاوش ہے دنیا بھر کے شیعہ علماء کے تعارف کی۔ باقی لوگوں کا تعارف جلدی جلدی کروا دیں، اس سے پہلے کہ ۔۔۔۔۔
کامران اشرف
Pakistan
فرقہ واریت اس وقت عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ہے، اللہ اپنا رحم فرمائیں۔
ہماری پیشکش