0
Wednesday 13 Nov 2019 00:00

پلان بی سمیت اہم امور پر جے یو آئی کے مرکزی رہنماء کی گفتگو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے پلان بی کا اعلان کر دیا ہے، کل دن گیارہ بجے پلان کی تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا، یہ پلان کیا ہے؟، جے یو آئی کس نہج تک جا سکتی ہے، اگر استعفیٰ نہیں ملتا تو جے یو آئی کا اگلا اقدام کیا ہوگا؟ اپوزیشن جماعتیں کیوں ساتھ نہیں، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سعید الرحمان سرور کی خصوصی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 827058
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش