3
0
Monday 15 Jun 2020 01:49

امریکا میں جاری احتجاج کے حوالے سے مولانا نقی ہاشمی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںحجۃ الاسلام و المسلمین مولانا نقی ہاشمی کا بنیادی تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ہے، وہ قم سے فارغ التحصیل اور اسوقت جامعہ بعثت پاکستان سے وابستہ ہیں۔ وہ اس جامعہ کے بنیان گزار افراد میں شمار کئے جاتے ہیں، انکا شمار اسلامی عقائد، تاریخ کی روشنی میں حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ عوام میں انکے بیانات اور تجزیئے ہمیشہ درست راہ کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے نمائندے سید میثم عابدی نے امریکا میں جاری مظاہروں، اسلامی مقاومتی بلاک کے مستقبل، انسانی حقوق پر امریکا کے دوہرے معیار اور تمام تر امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا کی جانب ایرانی تیل بردار جہازوں کے پہنچنے کے اثرات کے موضوع پر خصوصی انٹرویو لیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 868605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ماشاء اللہ، مولانا نقی ہاشمی صاحب سلامت رہیں۔
Pakistan
ما شاء اللہ، اچھی کاوش ہے۔
Australia
اسلام ٹائمز کے دوستوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اسی طرح کے موضوعات پر زیادہ فوکس رکھا کریں، کیونکہ لوکل ایشوز پر تو کہیں نہ کہیں سے معلومات مل جاتی ہیں، لیکن بین الاقوامی موضوعات پر مشکل پیش آتی ہے، اسلام ٹائمز کے دوستوں کو سلام کہ اس پراپیگنڈے کے دور میں ہمیں باخبر رکھنے کی کوشش میں مسلسل مصروف ہیں۔ شکریہ
ہماری پیشکش