0
Monday 6 Jul 2020 21:33

سینیئر صحافی نادر بلوچ کی انسانی حقوق پر تیار کردہ خصوصی ڈاکومنٹری

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

اسلام آباد میں شعبہ صحافت سے منسلک سینیئر صحافی نادر بلوچ نے "انسانی حقوق اور عالمی طاقتوں" کے دہرے معیار پر ایک خصوصی ڈاکومنٹری تیار کی ہے، جس میں فلسطین سے لیکر کشمیر تک ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اس پر اقوام عالم بالخصوص امریکہ کے دہرے معیارے کو بےنقاب کیا گیا ہے۔ اس ڈاکومنٹری کی خاص بات یہ ہے کہ حماس کے مرکزی رہنماء اور بین الاقوامی امور کے ماہرین کی رائے کو جگہ دی گئی ہے۔ تحقیق اور جستجو سے تعلق رکھنے والے احباب کیلئے یہ ڈاکومنٹری معاون ثابت ہوگی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 872867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش