0
Thursday 6 Aug 2020 18:57

پاراچنار، مزار قائد پر شہید ملت کی 32ویں برسی کا پروقار پروگرام(ویڈیو رپورٹ)

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی

قائد حریت، شہید ملت علامہ سید عارف حسین الحسینی ٹھیک 32 سال قبل آج ہی کے دن یزید وقت کے ظلم کا نشانہ بن کر ملت تشیع کو داغ مفارقت دے کر ہمیشہ کیلئے رخصت ہوگئے۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ان کے آبائی علاقے اور مزار پیواڑ میں بھی برسی کا ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام، علماء اور عمائدین نے شرکت کی۔ اجتماع سے علامہ سید عابد حسین الحسینی، مولانا یوسف حسین جعفری، مولانا عابد حسین جعفری، حاجی سردار حسین، مولانا کوثر عباس، ثقلین حیدر، علامہ سید محمد حسین طاہری اور مختلف تنظیموں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 878547
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش