0
Saturday 8 Aug 2020 19:51

عید غدیر کے حوالے سے مولانا سید محمد رضوی کا خصوصی ویڈیو پیغام

متعلقہ فائیلیںمولانا سید محمد رضوی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے بڈگام ضلع سے ہے، جامعہ باب العلم کشمیر میں زیر تعلیم رہے، بعدہ تقریباً 12 برس تک جمہوری اسلامی ایران کے علمی شہر قم المقدس میں کسب فیض کرتے رہے، مولانا سید محمد رضوی "جموں و کشمیر الھدٰی فاؤنڈیشن" کے روح رواں ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف میں اپنی دینی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، الھدٰی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام احمد پورہ ماگام قصبہ میں دینی و تربیتی ورکشاپس، ہفتہ وار کلاسز انجام پاتی ہیں، اسلام ٹائمز کے نمائندے نے عید غدیر کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے مولانا سید محمد رضوی سے ایک خصوصی ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا۔ اس دوران الھدٰی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہا کہ دنیا میں عدل و انصاف پر مبنی جتنے بھی انقلاب و حکومتیں وجود میں آئیں گی، انکا سرچشمہ پیامبر اعظم (ص) کی الہٰی حکومت ہوگی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 879109
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش