0
Saturday 30 Jan 2021 02:30

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا اجلاس عمومی (ویڈیو رپورٹ)

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: آئی اے زیدی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے سال ’’احیائے علم و عمل و استحکام تنظیم‘‘ کی پہلی مجلس عمومی کا تین روزہ اجلاس جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین الجانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں تمام اراکین مجلس عمومی نے شرکت کی۔ پہلے اجلاس میں نئی ڈویژنل کابینہ کی منظوری اور تین ماہ کے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا اور آئندہ کے پروگرام کو منظور بھی کیا گیا۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 913170
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش