0
Tuesday 27 Jul 2021 23:20
امریکی انخلاء و افغان طالبان کی پیشقدمی سے متعلق

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںبریگیڈیئر (ر) حارث نواز پاکستان کے معروف دفاعی تجزیہ کار ہیں، وہ ملکی و عالمی دفاعی و سیاسی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں، اکثر و بیشتر ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلز کے فورمز اور ٹاک شوز میں بحیثیت تجزیہ کار ملکی و عالمی امور پر اپنی ماہرانہ رائے پیش کرتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کیساتھ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا، افغان طالبان کی پیشرفت، افغانستان کی موجودہ صورتحال و مستقبل اور پاکستان سمیت خطے پر اسکے اثرات و دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق کراچی میں انکی رہائشگاہ پر مختصر نشست کی، اس موقع پر کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 945416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش