0
Monday 23 Aug 2021 15:28

لاہور، مجلس عزاء میں بطور نیاز پودوں کی تقسیم

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ لاہور میں سماجی تنظیم خیالِ نو (Ideas9) کی جانب سے اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کے لیے شادمان امام بارگاہ قصرِ بتول (س) میں بین المسالک مجلس عزاء کا انعقاد ہوا۔ مجلس عزاء سے علامہ ابصار نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس عزاء کے شرکاء نے تنظیم خیال نو کی اس کاوش کو خوب سراہا اور پودوں کی تقسیم کو ایک منفرد اور اچھوتا انداز قرار دیتے ہوئے تمام پاکستانیوں سے اسے نقل کرنے کی اپیل کی۔ نیاز میں تقسیم ہونے والے تمام پودے سید الشہداء امام حسین علیہ اسلام سے  منسوب کئے گئے تھے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 949923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش