0
Saturday 4 Sep 2021 01:29

جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے امیر مولانا عطاء اللہ شہاب کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا عطاء اللہ شہاب جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے امیر ہیں، زمانہ طالب علمی کے دور میں ہی جمعیت کیساتھ منسلک ہیں۔ مولانا شہاب 2009ء سے 2014ء تک جی بی کونسل کے رکن اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر بھی رہے۔ سیاسی و دینی شخصیت ہونے کیساتھ ساتھ وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ اب تک تین کتابیں چھپ چکی ہیں جبکہ مزید تین کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مولانا عطاء اللہ شہاب سے گلگت بلتستان کے اہم ایشوز خاص طور پر عبوری آئینی صوبہ، پی ڈی ایم، صوبائی و مقامی معاملات پر تفصیلی انٹرویو کیا ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 
خبر کا کوڈ : 952005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش