0
Sunday 3 Mar 2024 22:12

لاہور، برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

  • لاہور، برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مناظر

    لاہور، برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریب میں ’’ڈاکٹر محمد علی نقوی صاحبِ علم و بصیرت کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارے پیش رو ہیں، ہم شہداء کے راستے پر چلتے ہوئے پاکستان میں اجتماعی سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شیعہ سنی مل کر ایک قوم بنیں گے، ماضی میں شیعہ سنی کی درمیان نفرتیں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، مگر اب ایسا نہیں ہو سکتا، اب شیعہ سنی سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے اتحاد سے ہی پاکستان کی بقاء ہے، عمران خان نے جیل میں کہا میں موت قبول کرلوں گا لیکن کبھی نہیں جھکوں گا۔
خبر کا کوڈ : 1120032
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش