0
Tuesday 5 Mar 2024 01:57

ایرانی وزیر دفاع دورہ قطر کے موقع پر

  • جنرل محمد رضا آشتیانی دوحہ ائیرپورٹ پر

    جنرل محمد رضا آشتیانی دوحہ ائیرپورٹ پر

  • جنرل محمد رضا آشتیانی قطری حکام سے ملتے ہوئے

    جنرل محمد رضا آشتیانی قطری حکام سے ملتے ہوئے

  • جنرل محمد رضا آشتیانی، قطری وزیر دفاع سے ملاقات کرتے ہوئے

    جنرل محمد رضا آشتیانی، قطری وزیر دفاع سے ملاقات کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع گزشتہ روز دوحہ پہنچے جہاں انہوں نے آج اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔ طے یہ ہے کہ جنرل محمد رضا آشتیانی کی قیادت میں ایرانی وفد قطر میں لگنے والی بحری دفاعی صلاحیتوں کی بین الاقوامی نمائش DIMDEX 2024 کا دورہ کرے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ رواں برس نیول ڈیفنس سسٹم DIMDEX کی آٹھویں نمائش ہے جس میں دنیا کے 80 ممالک شریک ہیں۔ ایران کی وزارت دفاع بھی اس نمائش میں ایک بوتھ لگائے گی جس میں ایران کی ایرو سپیس میزائل ٹیکنالوجی، الیکٹرونکس مصنوعات، ٹیلی کمیونکیشن و ایوی ایشن انڈسٹری سمیت اپنی نیول انڈسٹری میں کامیابیوں کی نمائش کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 1120291
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش