0
Monday 25 Mar 2024 21:21

پاراچنار، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کا اجلاس

  • پاراچنار، سیکرٹری انجمن حسینیہ کی قیادت میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کا اجلاس

    پاراچنار، سیکرٹری انجمن حسینیہ کی قیادت میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار جلال حسین بنگش کی قیادت میں مرکزی جرگہ ہال میں پاراچنار کے نامور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے ساتھ اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں اراکین انجمن حسینیہ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، صدر پاسدار ملک اخلاق حسین بمعہ پاسدار اراکین، جوانان و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ میں موجودہ صوتحال کے پیش نظر سوشل میڈیا کے مثبت و منفی اثرات پر گفتگو ہوئی۔ سوشل میڈیا کی غلط استعمال کی وجہ علاقے میں امن کو نقصان اور مثبت استعمال کی وجہ سے قوم کی بہتری پر بھی گفتگو ہوئی۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش نے سب جوانوں کو اعتماد میں لیا اور کہا کہ ان کو اپنے ساتھ لیکر چلیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ آپ سب جوانان کرم کی آواز ہیں، پاراچنار کا فخر ہیں، لہذا حالات کو مدنظر رکھ کر قومی موقف کو اس طرح پیش کیا جائے جو حقیقت پر مبنی ہو۔
خبر کا کوڈ : 1124842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش