0
Friday 5 Apr 2024 12:51

سکھر، اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت القدس سیمینار

  • سکھر، اصغریہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام القدس سیمینار کا انعقاد

    سکھر، اصغریہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام القدس سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سکھر میں القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت علی حسن اصغری مرکزی پریس سیکریٹری اصغریہ آرگنائزیشن اور خصوصی شرکت باقر رضا اصغری مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کی۔ سیمینار سے علامہ عبدالمجید بہشتی، رسول بخش حسینی، حزب اللہ جکرو جوائنٹ سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ، ایڈووکیٹ الٰہی بخش میتلو نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم  فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی۔ القدس سیمینار میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔
خبر کا کوڈ : 1126932
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش