0
Sunday 22 Jul 2018 07:31

دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں سے ملاقات

  • دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں سے رہبر معظم کی ملاقات

    دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں سے رہبر معظم کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت خارجہ کے حکام، دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بڑا غلط تصور ہے اور یورپی ممالک کے پیکیج کا انتظار بھی نہیں کرنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے امریکہ کی عدم صداقت اور امریکہ کے بارے میں عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا میں بہت پہلے یہ بات کہہ چکا ہوں کہ امریکہ کی باتوں حتی امریکہ کے دستخط پر بھی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی اندرونی ظرفیتوں سے استفادہ پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا یورپی ممالک کے پیکیج کا بھی انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ ملک میں موجود ظرفیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے امریکہ کی ایران کے ساتھ گہری دشمنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا امریکہ ایران میں انقلاب سے پہلے کی پوزیشن حاصل کرنا چاہتا ہے اور جب تک اسے یہ پوزیشن نہیں ملے گی تب تک  اس کی دشمنی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 739364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش