0
Wednesday 17 Apr 2024 22:48

یمن پر امریکی و برطانوی لڑاکا طیاروں کے نئے ہوائی حملے

یمن پر امریکی و برطانوی لڑاکا طیاروں کے نئے ہوائی حملے
اسلام ٹائمز۔ امریکی و برطانوی لڑاکا طیاروں نے یمنی سرزمین پر ایک مرتبہ پھر جارحانہ ہوائی حملے کئے ہیں۔
 
موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی و برطانوی لڑاکا طیاروں نے اپنے تازہ حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کے علاقے باجل کو 2 بار نشانہ بنایا ہے۔

اس حملے اور ممکنہ نقصانات کی تفصیلات کے بارے تاحال تک کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ یمن نے اعلان کر رکھا ہے کہ فلسطینی عوام و مزاحمتی محاذ کی حمایت میں وہ غاصب صہیونی رژیم اسرائیل کے یا ان تمام بحری جہازوں کہ جن کی منزل مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر واقع غاصب صیہونی بندرگاہیں ہیں، کو بحیرہ عرب و بحیرہ احمر سے ہرگز گزرنے نہیں دے گا!
خبر کا کوڈ : 1129336
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش