0
Wednesday 30 Jul 2014 19:12

پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کارروائی پشاور کے علاقے گورا قبرستان کے قریب کی، اس موقع پر 2 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، ذرائع کے مطابق حراست میں لئے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم سے ہے۔ تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 402228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش