0
Tuesday 12 Jun 2012 19:03

لاہور سیمینار1

اسلام ٹائمز۔ ادارہ تقریب بین المذاہب اسلامی پاکستان کے زیراہتمام لاہور کے مقامی ہوٹل میں "وحدت امت: سیرت رسول اللہ کی روشنی میں" کا اہتمام کیا گیا۔ تمام مسالک کے نمائندہ علماء نے اتحاد اسلامی اور باہمی احترام پر زور دیا۔ سیمینار سے خطاب میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ امام خمینی رہ نے اتحاد پر انقلاب اسلامی ایران کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے کہا کہ امام رہ پوری امت کو اکٹھا دیکھنا چاہتے تھے۔ آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ طاغوتی اور استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد صرف اسلام کی بنیاد پر ہو سکتی ہے۔  
 
خبر کا کوڈ : 170591
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش