0
Tuesday 12 Jun 2012 19:03

لاہور سیمینار1

  • ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے زیراہتمام لاہور میں سیمینار

    ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے زیراہتمام لاہور میں سیمینار

  • آیت اللہ تسخیری، محمد حسین بنی اسدی اور علامہ ساجد نقوی سٹیج پر

    آیت اللہ تسخیری، محمد حسین بنی اسدی اور علامہ ساجد نقوی سٹیج پر

  • ہال کا منظر

    ہال کا منظر

  • اہل سنت علمائے کرام تشریف فرما

    اہل سنت علمائے کرام تشریف فرما

  • سیمینار میں موجود علمائے کرام اور عمائدین امت

    سیمینار میں موجود علمائے کرام اور عمائدین امت

  • سیمینار جاری

    سیمینار جاری

  • تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلٰی، عباس فاموری اور آیت اللہ تسخیری سٹیج پر

    تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلٰی، عباس فاموری اور آیت اللہ تسخیری سٹیج پر

  • اہلحدیث رہنماء عبدالغفار روپڑی کا خطاب

    اہلحدیث رہنماء عبدالغفار روپڑی کا خطاب

  • ایرانی عالم دین خطاب کرتے ہوئے

    ایرانی عالم دین خطاب کرتے ہوئے

  • اسٹیج پر موجود رہنما

    اسٹیج پر موجود رہنما

  • علمائے کرام اتحاد امت کا مظاہرہ کرتے ہوئے

    علمائے کرام اتحاد امت کا مظاہرہ کرتے ہوئے

  • سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

    سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ ادارہ تقریب بین المذاہب اسلامی پاکستان کے زیراہتمام لاہور کے مقامی ہوٹل میں "وحدت امت: سیرت رسول اللہ کی روشنی میں" کا اہتمام کیا گیا۔ تمام مسالک کے نمائندہ علماء نے اتحاد اسلامی اور باہمی احترام پر زور دیا۔ سیمینار سے خطاب میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ امام خمینی رہ نے اتحاد پر انقلاب اسلامی ایران کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے کہا کہ امام رہ پوری امت کو اکٹھا دیکھنا چاہتے تھے۔ آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ طاغوتی اور استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد صرف اسلام کی بنیاد پر ہو سکتی ہے۔  
 
خبر کا کوڈ : 170591
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش