0
Monday 20 Aug 2012 18:29

شب عید

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

    مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں شب عید کی مناسبت سے مختلف مقامات پر دعائیہ مجالس کا انعقاد کیا گیا، اس سلسلے کی سب سے بڑی مجلس مطہری فکری و ثقافتی مرکز کی جانب سے سرینگر میں منعقد ہوئی، شب بھر دعائوں اور مناجات کا سلسلہ جاری رہا اور لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنی حاجات پیش کیں، اس پر وقار محفل سے خطاب کرتے ہوئے مولانا غلام حسین متو، مولانا منظور احمد ملک اور دیگر علماء کرام نے انسان کی حقیقی و معنوی آزادی، ماہ صیام اور شب عید و روز عید کی فضیلت سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ 

خبر کا کوڈ : 188810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش