0
Tuesday 4 Sep 2012 10:07

چہلم آغا علی

  • مسجد کشمیریاں موچی گیٹ لاہور میں علامہ آغا علی الموسوی کے چہلم کی تقریب

    مسجد کشمیریاں موچی گیٹ لاہور میں علامہ آغا علی الموسوی کے چہلم کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ بزرگ عالم دین آغا علی الموسوی کے چہلم کی تقریب شیعہ مسجد کشمیریاں موچی گیٹ لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام، تنظیمی افراد اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ جامعہ عروة الوثقٰی کے پرنسپل علامہ سید جواد نقوی، وفاق المدارس شیعہ کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، شیعہ علماء کونسل پنجاب کے سینیر نائب صدر حافظ کاظم رضا نقوی، امامیہ آرگنائزیشن کے رہنما لعل مہدی خان، امامیہ اسٹونٹس آرگنائزیشن کے رہنما حسن کاظمی، جعفریہ ویلفیر فنڈ کے سید اعجاز علی شاہ، تنظیم غلامان آل عمران کی قیادت اور شیعہ نماز کمیٹی کے سیکرٹری خواجہ بشارت حسین کربلائی شرکاء میں نمایاں تھے۔ علامہ آغا علی الموسوی کے بڑے بیٹے علامہ حیدر علی الموسوی نے تمام شرکاء شکریہ ادا کیا۔ 
علامہ ناصر عباس جعفری نے آغا علی الموسوی کو عاشق خمینی (رہ) و حسینی (رہ) قرار دیتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ آغا علی الموسوی بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمٰی حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے نظریے، راستے اور جدوجہد پر ایمان رکھنے والی شخصیت تھے۔ وہ جانتے تھے کہ امام خمینی (رہ) کا راستہ کربلا کا راستہ اور صراط مستقیم ہے۔
خبر کا کوڈ : 192351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش