1
0
Friday 28 Sep 2012 13:55

فلم کا جواب

  • امریکی صدر اوباما کھلم کھلا توہین آمیز فلم کو آزادی اظہار قرار دے کر اقرار جرم کر رہا ہے

    امریکی صدر اوباما کھلم کھلا توہین آمیز فلم کو آزادی اظہار قرار دے کر اقرار جرم کر رہا ہے

  • جواب میں شاہ عبداللہ اوبامہ کو ہیروں کا ہار پہنا رہے ہیں

    جواب میں شاہ عبداللہ اوبامہ کو ہیروں کا ہار پہنا رہے ہیں

  • امریکی و اسرائیلی افواج عربوں کے گھروں میں داخل ہوتے ہوئے

    امریکی و اسرائیلی افواج عربوں کے گھروں میں داخل ہوتے ہوئے

  • جواب میں عرب بادشاہ سابق امریکی صدر کی دعوت کر رہے ہیں

    جواب میں عرب بادشاہ سابق امریکی صدر کی دعوت کر رہے ہیں

  • امریکی فوجی مسلمان و عرب کمسن بچی کی تلاشی لے رہا ہے

    امریکی فوجی مسلمان و عرب کمسن بچی کی تلاشی لے رہا ہے

  • جواب میں عرب حکمران شاندار استقبال کرتے ہوئے

    جواب میں عرب حکمران شاندار استقبال کرتے ہوئے

  • ایک طرف زخمی فلسطینی بچی بلبلا رہی ہے

    ایک طرف زخمی فلسطینی بچی بلبلا رہی ہے

  • جواب میں عرب حکمران بچیوں کا رقص پیش کروا رہے ہیں

    جواب میں عرب حکمران بچیوں کا رقص پیش کروا رہے ہیں

  • درد و فریاد سے بھری ظلم کا شکار عرب خاتون کی صداء

    درد و فریاد سے بھری ظلم کا شکار عرب خاتون کی صداء

  • جواب میں عرب شہزادہ قیمتی عقاب کا تحفہ دے رہا ہے

    جواب میں عرب شہزادہ قیمتی عقاب کا تحفہ دے رہا ہے

  • فلسطینی شہید کی میت پر رشتہ دار غم سے نڈھال

    فلسطینی شہید کی میت پر رشتہ دار غم سے نڈھال

  • جواب میں عرب شہزادے بش کے ساتھ ناچ رہے ہیں

    جواب میں عرب شہزادے بش کے ساتھ ناچ رہے ہیں

  • امریکیوں کی نظر میں کمسن مسلمان بھی دہشتگرد

    امریکیوں کی نظر میں کمسن مسلمان بھی دہشتگرد

  • جواب میں بش کو خوش کرنے کے لئے عرب حکمران محو رقص

    جواب میں بش کو خوش کرنے کے لئے عرب حکمران محو رقص

  • سعودی عرب امریکہ کا مقابلہ کرنے کی بجائے امریکہ و اسرائیل کا ہم نوا و پٹھو

    سعودی عرب امریکہ کا مقابلہ کرنے کی بجائے امریکہ و اسرائیل کا ہم نوا و پٹھو

  • رسول (ص) کا روضہ چومنا بدعت، لیکن بش چومنا عین عبادت؟

    رسول (ص) کا روضہ چومنا بدعت، لیکن بش چومنا عین عبادت؟

اسلام ٹائمز۔ شیطان بزرگ امریکہ اور صہیونیوں کی ایماء پر رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان میں گستاخانہ فلم کے بعد سوشل میڈیا پر یہ اہم ترین موضوع ہے۔ اگر ایک طرف دنیا بھر کے مسلمان ماسوائے آل سعود اور ان کے زیر اثر عرب ممالک کے علاوہ عوام سراپا احتجاج ہیں، سعودی عرب کے مفتی کا امریکہ کی حمایت میں فتویٰ کہ ’’اس فلم پر احتجاج اور امریکی سفارتخانوں پر حملے ناجائز ہیں’’۔ نے امت مسلمہ کے دلوں کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے، دوسری طرف مسلمان عرب ممالک اور دیگر دنیا میں سوشل میڈیا پر آل سعود کے ان اقدامات کو مختلف تصاویر اور ویب سائٹس کی مدد سے انوکھا احتجاج شروع کرکے آل سعود کی خیانت عیاں کررہے ہیں۔ 
حتیٰ کہ عالمی اہل سنت نامی موومنٹ نے ایک ویب سائٹ کے زریعے آل سعود کے مفتیوں کے توہین آمیز فتووں کو ایک ویب سائٹ www.najd2.wordpress.com  پر جاری کرکے ان فتووں کو بھی توہین رسالت (ص) قرار دیا ہے۔ یہاں سوشل میڈیا میں پیش کئیے جانے والی چند تصاویر قارئین کے پیش خدمت ہیں، جسمیں آل سعود اور اس کے زیر اثر عرب حکمرانوں کی خیانت عیاں کی گئی ہے جبکہ دوسری جانب ہوا کے ایک تازہ جھونکے کی طرح قائد مقاوومت سید حسن نصر اللہ کے پراثر کردار کی تعریف کرکے عرب ممالک کے لئے باعث تقلید قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 199179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United Kingdom
Marvellous job Sir
منتخب
ہماری پیشکش