0
Wednesday 3 Oct 2012 10:03

ایم ایم اے

  • لاہور میں علامہ ساجد علی نقوی اور ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی ملاقات

    لاہور میں علامہ ساجد علی نقوی اور ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں پیر اعجاز ہاشمی کی رہائش گاہ پر اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی اور جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ دونوں رہنماﺅں نے کہا کہ اس وقت وطن عزیز پاکستان کو اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے، ہمارے اندرونی اور بیرونی دشمن پاکستان اور عالم اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ایسے میں دینی جماعتوں اور خصوصاً ایم ایم اے کی بحالی کی جتنی ضرورت آج ہے، شاید پہلے کبھی نہ تھی۔ ملاقات میں جے یو پی کے رہنما پیر اعجاز احمد ہاشمی، علامہ قاری محمد زوار بہادر، رشید احمد رضوی، بیرسٹر اویس رضا جبکہ اسلامی تحریک لاہور کے جنرل سیکرٹری شبیر حسین نقوی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 200489
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش