0
Sunday 11 Nov 2012 22:09

اجتماع عظیم

  • اجتماع عظیم و وحدت آفرین امت مصطفیٰ (ص) کی تصویری جھلکیاں

    اجتماع عظیم و وحدت آفرین امت مصطفیٰ (ص) کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے کراچی کے تاریخی نشتر پارک میں منعقدہ اجتماع عظیم و وحدت آفرین امت مصطفیٰ (ص) منعقد کیا گیا۔ اجتماع سے جامعہ عروۃ الوثقی کے پرنسپل علامہ سید جواد نقوی، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک مولانا مرزا یوسف حسین، جماعت اسلامی پاکستان سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، اہلسنت عالم دین مولانا انعام الحق تھانوی، مولانا منور علی نقوی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما مولانا محمد حسین کریمی، مولانا مہدی کریمی اور مولانا جاوید جعفری سمیت مولانا عقیل صادقی، مولانا محمد علی رمضانی، دیگر علمائے کرام و ذاکرین عظام بھی موجود تھے۔ پروگرام میں علی دیپ رضوی سمیت دیگر نعت خوانوں نے بارگاہ رسالت (ص) میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ اجتماع میں عاشقان مصطفیٰ (ص) کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 211051
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش