0
Sunday 13 Jan 2013 19:37

لاہور دھرنا1

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ بم دھماکوں اور ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر مال روڈ پر مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام احتجاجی دھرنا جاری ہے, جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔ دھرنے کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ احمد اقبال رضوی و دیگر علماء کر رہے ہیں۔ دھرنے میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں لوگ شریک ہے۔ رات بھر عزادری کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 230737
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش