0
Monday 21 Jan 2013 12:42

تعزیت و عیادت

  • علامہ رمضان توقیر کی شہید ریاض حسین کے اہلخانہ سے تعزیت

    علامہ رمضان توقیر کی شہید ریاض حسین کے اہلخانہ سے تعزیت

  • زخمی ہونیوالے ایڈیشنل سیشن جج احتشام علی کی تعزیت

    زخمی ہونیوالے ایڈیشنل سیشن جج احتشام علی کی تعزیت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ محمد رمضان توقیر نے گزشتہ دنوں پشاور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر ڈاکٹر سید ریاض حسین شاہ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے بیہمانہ قتل پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں علامہ رمضان توقیر نے ہفتہ کے روز پشاور میں ہی دہشتگروں کے قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج احتشام علی کے والد ابن علی کیساتھ لیڈی ریڈنگ اسپتال ملاقات کی اور موصوف کی عیادت کی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اخونزادہ زاہد علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 233130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش