0
Sunday 10 Feb 2013 18:24

ایس یو سی احتجاج

  • ملک بھر میں جاری دہشتگردی کیخلاف ملتان میں ایس یو سی اور جے ایس او کا احتجاجی مظاہرہ

    ملک بھر میں جاری دہشتگردی کیخلاف ملتان میں ایس یو سی اور جے ایس او کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام سانحہ ہنگو کے خلاف چوک نواں شہر ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت شیعہ علماء کونسل ملتان کے صدر سید تنویرالکاظم اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے صدر حیدر علی نے کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ مٹھی دہشت گردوں نے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، جو کبھی کوئٹہ، کبھی ہنگو اور کبھی کراچی میں بے گناہ افراد پر گولیاں چلاتے ہیں اور علمائے کرام کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرتے ہیں۔ ان حالات میں حکومت کی جانب سے خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ اُسے کسی نادیدہ قوت نے خاموش رہنے کا اشارہ دیا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 238548
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش