0
Saturday 16 Mar 2013 20:10

شہداء کانفرنس

  • مدرسہ المھدی قم المقدسہ میں شہداء پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

    مدرسہ المھدی قم المقدسہ میں شہداء پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مدرسہ المھدی (عج) قم المقدسہ میں طلاب مدرسہ کی جانب سے پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 50 سے زائد ممالک کے طلاب سمیت مدرسہ کے اساتید اور اعلٰی عہدیداروں نے شرکت کی۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد طلباء کی تیار کرده ویڈیو کلپ دکھائی گئی، جس میں پاکستان میں ہونے والی شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ اور خون سے رنگین تاریخ کا اجمالی تعارف پیش کیا گیا۔ اس بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین غلام محمد فخر الدین نے شرکاء کو پاکستان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاه کیا۔
 انہوں نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے بہت زیاده اہمیت کا حامل ہے اور امریکہ کے مفادات اس کی اہمیت کی وجہ سے خطرے میں ہیں اور چونکہ ان جغرافیائی اہمیت کے حامل علاقوں میں اہل تشیع کی اکثریت آباد ہے، لہذا امریکہ اور سعودی عرب اپنے مفادات کی خاطر شیعوں کو پاکستان میں کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ پاکستان کے عوام چاہے سنی ہوں یا شیعہ، سبھی مذہبی غیرت و حمیت کے حامل ہیں۔ جس کی بناء پر امریکہ اور دیگر دشمن قوتیں اپنے مقصد میں ناکام ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ امریکی ایماء پر پاکستان میں مظلوم و نہتے شہریوں کا خون بہا رہیں ہیں وہ بزدل ترین لوگ ہیں، مظلوم عوام پر چھپ کر وار کرتے ہیں، کیونکہ جب بھی انہوں نے اہل تشیع سے مقابلہ کیا ہے ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ اسی لئے وہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 246967
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش