0
Friday 8 Nov 2013 14:49

یا علی اصغر

اسلام ٹائمز۔ کربلا ایک ایسی درسگاہ کا نام ہے جہاں ایک باغیرت انسان، ایک مسلمان بلکہ ہر مذہب و طبقہء فکر سے تعلق رکھنے والوں کیلئے رہنمائی کے نمونے اور عمل کے روشن راستے موجود ہیں۔ کربلا کا واقعہ سماجی و انسانی نیز اسلامی تاریخ پر انمٹ نقوش رکھتا ہے روز عاشورا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا و اہلبیت کے مرد و زنان نے اپنی جانوں پر کھیل کر حق کا علم بلند کیا، حق کے اس راستے پر چلتے ہوئے جس طرح کربلا والوں نے قربانی و ایثار کے نمونے پیش کئے تاریخ اس کے بعد اس سے قاصر ہے اور کوئی اس جیسی مثال سامنے نہیں لا سکی۔
خبر کا کوڈ : 318884
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش