0
Wednesday 6 Nov 2013 20:04

محرم کانفرنس

  • صدر مجلس علماء اہلبیت (ع) پاراچنار سید صفدر علی شاہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    صدر مجلس علماء اہلبیت (ع) پاراچنار سید صفدر علی شاہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • سابق  صدر مجلس علماء اہلبیت (ع) پاراچنار آقای روحانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    سابق صدر مجلس علماء اہلبیت (ع) پاراچنار آقای روحانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • مولانا احمد حسین مصائب سیدالشہداء (ع) ذکر کرتے ہوئے

    مولانا احمد حسین مصائب سیدالشہداء (ع) ذکر کرتے ہوئے

  • لبیک یاحسین (ع) کانفرنس میں علماء شرکت کرتے ہوئے

    لبیک یاحسین (ع) کانفرنس میں علماء شرکت کرتے ہوئے

  • لبیک یاحسین (ع) کانفرنس میں علماء و ذاکرین اہلبیت (ع) شرکت کرتے ہوئے

    لبیک یاحسین (ع) کانفرنس میں علماء و ذاکرین اہلبیت (ع) شرکت کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی مناسبت سے یکم محرم کو پاراچنار میں مجلس علماء اہلبیت (ع) کے زیراہتمام لیبک یاحسین (ع) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقائی علماء و ذاکرین نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس سے مجلس علماء اہلبیت (ع) کے صدر علامہ سید صفدر علی شاہ نجفی، مجلس کے سابق صدر آقائ احمد علی روحانی، مولانا شعبان علی اور سید محمد جعفر نے خطاب کیا۔ مجلس علماء اہلبیت (ع) کے زیراہتمام ہر سال محرم کی پہلی تاریخ کو ایسا ہی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے، جس میں علماء کرام کو وقت کے تقاضوں کے مطابق موضوع بھی دیا جاتا ہے، تاکہ علماء روایتی انداز سے ہٹ کر عوام کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق معلومات فراہم کریں اور نت نئے مسائل سے عوام کا شعور بیدار کریں۔ پروگرام کے آخر میں علامہ سید احمد حسین الحسینی نے مصائب سید الشہداء پڑھے۔
خبر کا کوڈ : 318257
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش