0
Friday 13 Dec 2013 17:02

احتجاجی مظاہرہ

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

  • ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

    ملتان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان ضلع ملتان کے زیراہتمام کلمہ چوک پر ''پٹرولیم مصنوعات کی بندش'' کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ کے شرکاء نے بینرز، پلے کارڈ اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے جن پر پٹرول بندش اور حکومت مخالف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے حکومتی نااہلی کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت ضلعی امیر میاں آصف اخوانی، قیم ضلع ڈاکٹر اورنگزیب شہزاد، شیخ منظور الہی، حافظ فیاض، کلیم اکبر صدیقی، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری امین، رانا طارق نعیم، حافظ ذیشان شبیر و دیگر نے کی۔ جنہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بندش سے ہر شخص پریشان حال ہے۔ لوگوں کا نظام زندگی بری طرح مفلوج ہوگیا ہے۔ عوام شدید ذہنی اضطراب میں مبتلا ہیں۔ بجلی اور گیس کی بندش کے بعد حکمرانوں نے پٹرول بند کر دیا ہے۔ جھولیاں بھر کر ووٹ دینے والے اب جھولیاں بھر کر بددعائیں دے رہے ہیں۔ حکومت کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ عوام مہنگائی سے مر رہی ہے اور حکومت امریکہ سے پینگیں بڑھانے میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ : 330243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش