اسلام ٹائمز۔ چہلم شہدائے کربلا کا عظیم الشان جلوس امامبارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا۔ حو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امامبارگاہ جا کر ختم ہوگا۔ اربعین حسینی کے عظیم الشان جلوس میں حسینیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر تھا۔ جو انتہائی پروقار اور پرامن طریقہ سے اپنی منزل کی جانب گامزن رہا۔
خداوند متعال عزاداران امام حسین علیہ السلام کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔
[آمین]