0
Thursday 2 Jan 2014 16:46

28 صفر راولپنڈی

اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی کے علاقے چوڑھ میں 28 صفر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا اور امام حسن (ع) کا تابوت برآمد کیا گیا جس میں عزاداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلوس میں بچے بڑے سبھی موجود تھے۔ جلوس کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے، وحدت سکاوٹس اور ابراہیم اسکاوٹس نے جلوس کے راستوں میں سیکیورٹی کے بہترین فرائض انجام دیئے۔ اس موقع پر سبیل کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ جلوس میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 336709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش