0
Monday 13 Jan 2014 20:32

عید میلادالنبی

  • لاہور میں جشن عید میلادالنبی (ص) کی بھرپور تیاریاں

    لاہور میں جشن عید میلادالنبی (ص) کی بھرپور تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام لاہور میں عید میلادالنبی (ص) کے دس بڑے جلوس نکالے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گول باغ شاد باغ سے سنی اتحاد کونسل ضلع لاہور کے صدر مفتی محمد حسیب قادری، علامہ قاری لیاقت علی صدیقی اور علامہ سیّد رضا محمد شاہ کی قیادت میں جلوس شروع ہوگا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا دربار میراں حسین زنجانی پر ختم ہوگا۔ دوسرا جلوس دربار روشن شاہ ولی شاہ پور کانجراں سے شروع ہو کر مدینہ مسجد محافظ ٹاؤن میں ختم ہوگا، جس کی قیادت پیر محمد اطہرالقادری کریں گے۔ اچھرہ کا جلوس جامعہ شہابیہ سے شروع ہو کر دربار شاہ جمال پر ختم ہوگا، جس کی قیادت مفتی محمد کریم خان اور علامہ مشتاق احمد نوری کریں گے۔ اس کے علاوہ مغل پورہ، غازی آباد، سبزہ زار، گلبرگ، ساندہ اور شاہدرہ میں بھی جلوس نکالے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 340719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش