0
Sunday 5 Oct 2014 18:50

دعائے عرفہ

لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام دعائے عرفہ کی تقریب
  • لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام دعائے عرفہ کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ گلگت، پشاور اور کوئٹہ میں ملت جعفریہ کے بے گناہ افراد کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے، حکمرانوں نے اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے ملک میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ امین شہیدی نے لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور وطن عزیز سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے منعقدہ دعائیہ اجتماع دعائے عرفہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں دہشت گردوں کو فری ہینڈ دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پرامن اور محب وطن لوگوں کو ہراساں کرنے، اُن کیخلاف بے بنیاد مقدمات قائم کرنے اور پابند سلاسل کرنے کا عمل جاری ہے ہم وطن کے اندر دہشت گردی اور بے گناہوں کے قتل کو حرام سمجھتے ہیں۔ دنیا بھر میں ایک مخصوص تکفیری گروہ اسلام کی بدنامی اور مسلمانوں کے لئے رسوائی کا سبب بن رہا ہے، آج امام کعبہ کو بھی ان تکفیریوں کیخلاف اعلان کرنا پڑا کہ اس گروہ کا اسلام کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ : 413241
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش