0
Monday 20 Oct 2014 22:16

جعفریہ یوتھ

  • جعفریہ یوتھ کیجانب سے ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں متاثرین سیلاب میں بستر فراہمی کی تقریب

    جعفریہ یوتھ کیجانب سے ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں متاثرین سیلاب میں بستر فراہمی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ یوتھ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلٰی سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ مظلوم و محکوم، غمزدہ اور متاثرہ لوگوں کی خدمت عین دین اور عین انسانیت ہے اور اسی فلسفے کے تحت جعفریہ یوتھ گذشتہ عرصے سے انسانیت اور دین کے لئے اپنی بے لوث خدمات پیش کر رہی ہے کیونکہ جعفریہ یوتھ ایک خدمت، جذبے اور سرشاری کا نام ہے جس کی بنیادوں میں انسانیت اور دین ہے۔ اسی فلسفے نے ہمیں ہر مرحلے پر نہ صرف بہترین رہنمائی فراہم کی ہے بلکہ آگے بڑھنے کی طاقت بھی فراہم کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں متاثرین سیلاب کے درمیان جعفریہ یوتھ کی طرف سے 100 خاندانوں کو بستر کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرت ہوئے کیا۔ جس سے شیعہ علماء کونسل ضلع جھنگ کے صدر سید مسعود الحسن ترمذی، مرکزی ٹیم کے رکن سید موسٰی عابدی، ایس یو سی ضلع جھنگ کے ایڈیشنل سیکرٹری سید فدا حسین گیلانی، جعفریہ یوتھ تحصیل اٹھارہ ہزاری کے ناظم سید محمد رضا شاہ، مختار حسین ثقفی، مولانا نیر عباس اور دیگر ذمہ داران نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 415619
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش