0
Tuesday 28 Apr 2015 16:13

پاراچنار، دی سمارٹ سکول سالانہ کنونش

  • پاراچنار میں دی سمارٹ سکول کا پہلا کنونشن کا انعقاد

    پاراچنار میں دی سمارٹ سکول کا پہلا کنونشن کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔  پاراچنار میں دی سمارٹ سکول میں سالانہ کنونشن منعقد کیا گیا۔ جس میں پاک آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل طارق رشید اور پولیٹیکل ایجنٹ شاہد علی خان مہمان خصوصی جبکہ دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک آرمی کے لیفٹننٹ کرنل طارق رشید اور پولیٹیکل آفیسر پاراچنار شاہد علی خان نے کہا کہ تعلیم ہی سے معاشرہ ترقی کرتا ہے اور معاشرے میں تعلیم کیلئے پر امن فضا کا ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی تحفظ اور سلامتی کی جنگ لڑ رہی ہے اور یہ جنگ فورسز عوام کی تعاون سے ہی جیتے گی۔ کرنل طارق رشید نے کہا کہ قبائل فورسز کے ساتھ مل کر علاقے میں قیام امن اور تعلیم کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تعلیم کو عام کرنے اور قلم سے دوستی کرکے ہی ملک دشمن عناصر کو شکست دیا جاسکتا ہے۔ ملک میں امن کی بحالی کیلئے عوام فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔ تقریب میں بچوں نے ملی نغے، ترانے اور پنجاب سے آئے ہوئے فنکاروں نے مذاحیہ خاکے پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ پروگرام کے آخر میں پولیٹیکل آفیسر پاراچنار شاہد علی خان نے کامیاب اور بہتر کارکردگی دکھانے والے طلبہ پر شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے۔
خبر کا کوڈ : 457113
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش