0
Friday 12 Feb 2016 04:13

مشہد مقدس، انقلاب اسلامی کا جشن

  • بلدیہ مشہدالمقدس کیطرف سے انقلاب اسلامی کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک جشن کا اہتمام

    بلدیہ مشہدالمقدس کیطرف سے انقلاب اسلامی کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک جشن کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مشہد مقدس میں بلدیہ مشہد کیطرف سے انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں مشہد مقدس میں رہنے والے اردو زبان والوں کو مدعو کیا گیا۔ اس جشن مین پاکستان اور ہندوستان کے علمائے کرام اور طلاب عظام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جشن کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امور خارجہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خطاب کیا۔ اس پروگرام میں اردو زبان کے پاکستانی اور ہندوستانی شعراء نے بہترین اشعار پڑھے اور سامعین سے خوب داد وصول کی۔ ایرانی چھوٹے بچوں نے بہترین انداز میں خوبصورت ترانہ پڑھ کر خوب داد وصول کی۔ محفل کے آخر میں بلدیہ مشہد مقدس کے فرھنگ سرا زیارت کے مسئول جناب آقای کمیلی نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 520212
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش