0
Thursday 14 Apr 2016 09:53

مقبوضہ کشمیر ماتم کناں

  • مقبوضہ کشمیر ماتم کناں، ہڑتال اور کرفیو سے عام زندگی درہم

    مقبوضہ کشمیر ماتم کناں، ہڑتال اور کرفیو سے عام زندگی درہم

اسلام ٹائمز۔ قابض فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون سمیت تین نوجوانوں کی شہادت کیخلاف سرینگر، قصبہ جات اور دیہات میں فقیدالمثال ہڑتال سے معمول کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی جبکہ ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ہندواڑہ اور کپواڑہ اور سرینگر کے مائسمہ کے علاوہ پائین شہر کے 6 پولیس تھانوں اور اسلام آباد قصبہ میں سخت ترین بندیشیوں کے بیچ حبہ کدل، ایچ ایم ٹی ہندواڑہ، لنگیٹ، پانپور، گاندربل، پلوامہ اور دیگر مقامات پر نوجوانوں اور فورسز کے مابین جھڑپوں کے دوران خشت باری، لاٹھی چارج اور شلنگ سے حالات پرتناؤ رہے۔ قابض فورسز نے اپنے تشدد میں مقامی صحافیوں کو بھی نشانہ بنایا اور نہتے عوام پر سخت لاٹھی چارج اور شیلنگ و تائر گیس کا استعمال کیا، ہنداوڑہ میں ایک خاتون سمیت تین عام شہریوں کی المناک موت کے خلاف سبھی مزاحمتی جماعتوں، تجارتی و کاروباری اور ٹرانسپورٹ انجمنوں کی طرف سے ہڑتال کال دی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 533306
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش