0
Friday 6 May 2016 11:58

یوم بعثت پر خطاب

  • یوم بعثت کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

    یوم بعثت کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایران کے اعلٰی حکام، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بعثت رسول اکرم (ص) کی تعلیمات کو عام کرنے میں پیشقدم ہے اور اس مشن کو جس کا آغاز حضرت امام خمینی (رہ) نے کیا تھا، بڑی طاقتوں سے مرعوب ہوئے بغیر آگے بڑھا رہا ہے۔ آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے بعثت کے گہرے مفاہیم پر روشنی ڈال۔ انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انسانیت ہمیشہ بعثت کی تعلیمات کی محتاج رہے گی، جاہلیت کے محاذ کو بعثت کے مدمقابل محاذ قرار دیا اور کہا کہ جاہلیت کا تعلق پیغمبر اسلام کے دور سے ہی نہیں ہے بلکہ پیغمبران الٰہی نے ہدایت کا جو راستہ متعارف کرایا تھا، اس کے مدمقابل ایک محاذ کا نام ہے، جو آج سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے نئی شکل میں دنیا کے سامنے موجود ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : سید راشد حیدر
خبر کا کوڈ : 537041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش