3
0
Sunday 18 Sep 2016 15:13

سرگودہا، علامہ ساجد علی نقوی کا فقید المثال استقبال

  • شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی سرگودہا آمد پر استقبال کی تصاویر

    شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی سرگودہا آمد پر استقبال کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرگودھا آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ علامہ ساجد علی نقوی کو شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن، رہنما، علما، سیاسی شخصیات اور عوام کا جم غفیر سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کے قافلے کی صورت میں انتہائی جوش و خروش اور والہانہ پن کیساتھ لاہور روڈ سے براستہ یونیورسٹی روڈ مرکزی امام بارگاہ بلاک 7 تک لے آئے۔ امام بارگاہ کے مرکزی دروازے پر علامہ ساجد نقوی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ واضح رہے کہ علامہ ساجد نقوی شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اہتمام پیام کربلا و اتحاد امت کانفرنس میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 568202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Iran, Islamic Republic of
کسانی که می گویند سید ساجد در مردم عوام جایگاه ندارد پس این مردم نیستند؟!!
Pakistan
بلے این مردم است،
Pakistan
مردم پاکستانی سید ساجد را خیلی دوست دارند،
ہماری پیشکش