0
Saturday 27 May 2017 20:27

کراچی، استقبال ماہ رمضان

  • پاکستان علماء مشائخ کونسل کی جانب سے استقبال ماہ رمضان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    پاکستان علماء مشائخ کونسل کی جانب سے استقبال ماہ رمضان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پاکستان علماء مشائخ کونسل کی جانب سے مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاون میں ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر شیعہ سنی اتحاد کے فروغ کیلئے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت شیخ ڈاکٹر مبشر عالم نے کی جبکہ خطاب مولانا حسین مسعودی، صغیر عابد رضوی، علامہ سجاد شبیر رضوی، شبر رضا رضوی، ایم پی اے سیف الدین خالد، پی پی پی کے رہنما سہیل عابدی، حسن رضا سہیل، حسن صغیر عابدی، علامہ محمد عباس کمیلی، علامہ عبد اللہ جونا گڑھی، لخت حسنین زیدی، مولانا کریم واعظی، مولانا سید حمید حسین، مولانا محمد صادق جعفری، خطیب عزا ارتضیٰ حیدر کاظمی، کیپٹن وصی حسن، سید حسن مہدی، راشد حسین رضوی و دیگر نے کیا۔ کانفرنس کی نظامت کے فرائض اطہر جعفری نے انجام دیئے۔ اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ماہ مبارک تزکیہ نفس اور خود احتسابی کا مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرزندان توحید کو اس ماہ رحمت کے احترام اور تقدس کے تقاضوں کا احساس کرتے ہوئے ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہونے کا ثبوت دینے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالٰی کی بے پناہ رحمت سے استفادہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 640998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش