0
Wednesday 31 May 2017 23:27

کابل کار بم دھماکہ

  • کابل میں جرمن سفارتخانے کے قریب کار بم دھماکے کے بعد کے مناظر

    کابل میں جرمن سفارتخانے کے قریب کار بم دھماکے کے بعد کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 380 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکہ کابل میں اس مقام پر ہوا، جہاں متعدد ممالک کے سفارت خانے، سرکاری دفاتر اور اعلٰی حکومتی شخصیات کی رہائش گاہیں قائم ہیں۔ افغان حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ کار بم دھماکے میں کم سے کم 80 افراد ہلاک اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ وزارت جرمن سفارت خانے کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 380 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکہ کابل میں اس مقام پر ہوا، جہاں متعدد ممالک کے سفارت خانے، سرکاری دفاتر اور اعلٰی حکومتی شخصیات کی رہائش گاہیں قائم ہیں۔ خوفناک دھماکے کے بعد افغان فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔صحت کے ترجمان وحید مجروح کی جانب سے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی بتائی گئی تعداد کی دیگر سرکاری ذرائع نے بھی تصدیق کر دی۔ ادھر وزارت خارجہ نے زخمیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر عوام سے خون کے عطیات دینے کی درخواست کی۔ رپورٹ کے مطابق علاقے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب یہاں لوگوں کی بڑی تعداد دفاتر کو جا رہی تھی۔ دھماکے کے بعد افغان فورسز کی بڑی تعداد بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ : 642265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش