0
Sunday 11 Jun 2017 17:58

کوئٹہ، سریاب روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی

  • سریاب روڈ پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد ہسپتال کے مناظر

    سریاب روڈ پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد ہسپتال کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ سریاب روڈ پر نامعلوم ٹارگٹ کلرز کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دو موٹر سائیکلوں پرسوار نامعلوم ٹارگٹ کلرز نے پولیس ناکے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید 2 اہلکارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی شناخت عاشق علی، غلام مصطفی اور محبوب کے نام سے ہوئی۔ زخمی راہگیر گل محمد کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جب کہ نامعلوم مسلح افراد کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 645114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش