0
Friday 16 Jun 2017 16:29

ڈی آئی خان، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج

    ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو واپڈا کی جانب سے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سٹی کے متعدد داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے جس کی وجہ سے راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ توپانوالا فیڈر پر ظالمانہ چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری اور تاجران احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے حقنواز پارک کے سامنے دونوں طرف سے آنیوالی ٹریفک کو بلاک کرتے ہوئے ٹائر جلا ئے، واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او کینٹ محمد نواز اور ٹریفک انچارج فضل الہی پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے مظاہرین سے مذاکرات کیئے، بعد ازاں مظاہرین نے لوڈشیڈنگ کے اوقات میں کمی کی یقین دہانی پر سڑک پہ ٹریفک بحال کردی۔
خبر کا کوڈ : 646440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش