0
Tuesday 4 Jul 2017 21:29

پاراچنار،لواحقین میں امدادی چیکس کی تقسیم

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئےْ

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئےْ

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

  • پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

    پاراچنار، گورنر خیبر پختونخوا نے شہداء اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے

اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے پاراچنار بم دھماکوں میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کر دیئے۔ معاوضے کی رقم کے تحت گورنر نے شہداء کے ورثاء میں 10، 10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں میں 5، 5 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر پاراچنار ميں خودکش دھماکوں کے متاثرین اور قبائلی عمائدین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ انہيں پاراچنار میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے اور کرم ایجنسی کے عوام کی خدمات پر انہيں فخر ہے، دہشت گردی کے واقعات مقامی مسئلہ نہيں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہيں، جو لوگ اس ملک کی بہتری کیلئے خدمات انجام دیتے ہیں، دہشت گرد ان کے خلاف حرکت میں آتے ہيں۔ اس موقع پر گورنر کا مزید کہنا تھا کہ اپنے دوست اور دشمن کی پہچان ضروری ہے، جس کے بعد ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپس ميں پیار و محبت اور اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنے، فورسز اور حکومت کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 650809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش