0
Monday 23 Oct 2017 23:02

گلگت میں عظیم الشان یوم حسینؑ

  • گلگت، مقامی انتظامیہ کے زیرانتظام منعقدہ یوم حسینؑ کی تصویری جھلکیاں

    گلگت، مقامی انتظامیہ کے زیرانتظام منعقدہ یوم حسینؑ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں یوم حسینؑ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ سٹی پارک گلگت میں میں منائے جانیوالے یوم حسینؑ کی تقریب کے حوالے سے مقامی انتظامیہ کیجانب سکیورٹی کے بہترین اقدامات کئے گئے۔ انتظامیہ نے یادگار چوک پر کنٹینر کھڑے کرکے شہر کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے اور صرف شہید ملت روڈ کو کھلا رکھا گیا تھا۔ شہید ملت روڈ سے سٹی پارک کے داخلی دروازے پر پولیس کی نفری تعینات تھی، جو لوگوں کی تلاشی لے کر جلسہ گاہ جانے کی اجازت دیتی۔ سٹی پارک کے چاروں طرف پولیس اہلکار تعینات تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر گلگت محمد حمزہ سالک اور اسسٹنٹ کمشنر گلگت انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے۔ سٹی پارک میں منائے جانے والے یوم حسینؑ کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے علماء و عمائدین شریک تھے۔ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین علامہ راحت حسین الحسینی نے امام حسینؑ کی ذات کو مسلمانوں کا نکتہ اتحاد قرار دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اتحاد بین المسلمین کو اسلام و پاکستان کی سربلندی اور استحکام کا ذریعہ قراد دیا۔
خبر کا کوڈ : 678733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش