0
Monday 20 Nov 2017 12:13

ڈی آئی خان، نماز جنازہ شہید عقیل حسین

  • ڈی آئی خان میں گذشتہ روز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے عقیل حسین کی نماز جنازہ ادا

    ڈی آئی خان میں گذشتہ روز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے عقیل حسین کی نماز جنازہ ادا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے عقیل حسین ولد عاشق حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں سیکنڑوں کی تعداد میں مومنین شریک تھے۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز عید گاہ کلاں روڈ پہ نامعلوم  دو موٹر سائیکل سواروں نے پشت سے فائرنگ کرکے عقیل حسین ولد عاشق حسین کو شہید کردیا تھا۔ عقیل حسین کا تعلق عیدگاہ کلاں کے علاقے سے تھا اور شہید گذشتہ برس کے اوائل میں رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے تھے اور 6 ماہ کے فرزند علی حسین کے والد تھے۔ شہید عقیل حسین کو پشت میں 3 گولیاں لگیں جبکہ سر کے پچھلے حصے میں لگنے والی ایک گولی مہلک ثابت ہوئی۔ زخمی عقیل حسین کو چنگ چی میں سول ہسپتال منتقل کرنے کی فوری کوشش کی گئی تاہم ان کی سانس کی ڈور راستے میں ہی ٹوٹ گئی تھی۔ مختصر مدت کی خاموشی کے بعد شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا دوبارہ شروع ہونے والا یہ سلسلہ انتظامیہ کی کارکردگی پہ کڑا سوال ہے۔
خبر کا کوڈ : 684511
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش